Login
|
Sign Up
Toggle navigation
HOME
Fatawa (
55
)
Aqaid w Imaniyyat (
1
)
Islami Aqaid (
0
)
Adyan-o-Mazahib (
0
)
Firaq-e-Batila (False Sects) (
0
)
Bid'aat-o-Rusumat (
0
)
Taqleed A'imma, Masalik (
0
)
Quran-e-kareem (
1
)
Hadees & Sunnat (
0
)
Dawat & Tableegh (
0
)
Ibadat (
10
)
Taharat (purity) (
4
)
Namaz (Prayer) (
3
)
Juma, Eidain (
1
)
Ahkam-e-Mayyet (
0
)
Rozah (Fasting) (
1
)
Zakat & Sadqat (
0
)
Hajj & Umrah (
1
)
Zabeeha & Qurbani (
0
)
Qasam & Nazar (
0
)
Auqaf, Masajid, Madaris (
0
)
Muamalat (
5
)
Tijaarat (Buisnes) (
2
)
Intrest ,Insurrance (
3
)
Warasat (
0
)
Muaashrat (
4
)
Nikah (Marriage) (
4
)
Talaaq (Divorce) (
0
)
Libas & Lifestyle (
0
)
Akhlaaq & Aadab (
0
)
Ta'leem & Tarbiyat (
0
)
Mutafarriqat (
7
)
Halal & Haram (
3
)
Tasawwuf (
0
)
Seerat & Maghazi (
0
)
Other (
4
)
Recent Fatawa
Article
Ask a Question
عقائد و ایمانیات
/
اسلامى عقائد
India
سوال # :
1035
مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ ان شاءاللہ لکھنےکاصحیح طریقہ کیا ہے؟ آج کل واٹس ایپ پر کچھ پوسٹ گردش کررہی ہیں جس میں یہ بتایا جا رہا ہے کہ صحیح طریقہ "ان شاءاللہ" ہے یعنی اِن کو شاء سے جدا کر کے لکھنا جس کے معنی ہیں "اگر اللہ چاہے" جب کہ "انشاءاللہ" یعنی اِن اور شاء کو ملاکر لکھنا غلط ہے اس کے معنی ہیں " اللہ تخلیق کیا گیا" ۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔ عبدالقادر نعمانی ( غزالی)
Published On :
Sep 15, 2019
جواب :
1035
بسم الله الرحمن الرحيم
الجواب وباللہ التوفیق
عربی قواعد کے اعتبار سے "اِن شاء اللہ" تین کلمات "اِن" شاء" اللہ " پر مشتمل ہے جس کے معنیٰ ہیں "اگر اللہ نے چاہا" اس کلمہ میں "اِن" شرطیہ ہے عربی رسم الخط میں حرف شرط ہمیشہ جدا ہی لکھا جاتا ہے اسلئے "اِن شاء اللہ" لکھنے کا درست طریقہ یہی ہے لیکن قدیم رسم الخط میں "اِن" اور "شاء" کو ملا کر لکھنے کا بھی رواج رہا ہے اسلئے اگر کوئی ملا کر لکھ دے تو اس میں بھی کوئی حرج نہیں ہے جو لوگ ملا کر لکھتے ہیں وہ بھی کسی فاسد معنیٰ کا قصد نہیں کرتے اگر اس طرح کی املاء کی غلطیوں پر پکڑ کی جانے لگے تو بہت کلمات میں خلجان پیدا ہو جائے گا اس لئے عوام میں اس طرح کی پوسٹ ارسال کرنے سے بے چینی پھیلانے کے سویٰ کوئی فائدہ نہیں ہے ایسی پوسٹ شائع کرنےسے احتیاط لازم ہے-
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
بیت المعارف خیرآباد
( اودھ)
Related Question / متعلقہ سوال
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ حیدرآباد دکن کے ایک مقرر جن کا نام کاظم پاشا ہے وہ اپنے بیان میں کہتے ہیں کہ ترتیبِ خلافت کو ہم ترتیبِ مراتب نہیں مانتے یہ کہنے پر ان پر کیا حکم شرع لگے گا قرآن و سنت کے دلائل سے واضح فرمائیں؟ اس بیان کی لنک یہ نیچے ہے ٹھیک 20 منٹ 38 سکینڈ پر یہ بات کہی ہے۔ 👇🏻👇🏻👇🏻 https://youtu.be/hWVzoH_3hKg ا بینوا توجروا۔ سائل :- محمد افروز عالم ضلع محبوب نگر ، ہند
May 22, 2019
Home
Audio
Al-Quran
Video
Books
Services
Darul-Ifta
Online Darse Nizami
Contact
Live
About Us
Stay Updated
Subscribe for the latest
updates and articles
Your Opinion / Message